Archive

Category: صحت

خیبرپختونخوااورفاٹا میں2017کی پہلی انسدادپولیومہم آج سےشروع

پشاور(محمد باسط خان) خیبرپختونخوا میں56لاکھ سےزائدبچوں کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر۔ پشاورمیں مہم کے لیےصوبہ بھرمیں17ہزار767ٹیمیں تشکیل دیں گئیں۔  انسدادپولیو مہم کےنگرانی کےلیے4ہزار48ایریاانچارچ مقرر۔…